اس موقع پر پانچ ازبکستان اور دو بھارتی خواتین کا پولیس نے ریسکیو کیا ،اور اس ریاکٹ کو چلانے والے چار افراد کو گرفتار کیا ۔
غیر سماجی عناصر کی جانب سے مذکورہ علاقہ کی ایک ایک ہوٹل میں جسم فروشی کا کاروبار چل رہا تھا۔
ریسکیو خواتین کو اومین سپورٹ سنٹر بھیج دیا گیا،
اس سلسلہ میں پولیس نے ایک معاملہ درج کیا اور جانچ شروع کی۔
جسم فروشی کے ٹھکانے پر پولیس کا چھاپہ - hyderabad
حیدرآباد ایس آرنگر پولیس نے علاقہ امیرپیٹ کی ایک ہوٹل میں چھاپہ کیا،جسم فروشی کاریاکٹ چلانے والے افراد کو گرفتار کیا۔
جسم فروشی کے ٹھکانہ پر پولیس کا چھاپہ
اس موقع پر پانچ ازبکستان اور دو بھارتی خواتین کا پولیس نے ریسکیو کیا ،اور اس ریاکٹ کو چلانے والے چار افراد کو گرفتار کیا ۔
غیر سماجی عناصر کی جانب سے مذکورہ علاقہ کی ایک ایک ہوٹل میں جسم فروشی کا کاروبار چل رہا تھا۔
ریسکیو خواتین کو اومین سپورٹ سنٹر بھیج دیا گیا،
اس سلسلہ میں پولیس نے ایک معاملہ درج کیا اور جانچ شروع کی۔
Intro:Body:Conclusion: