ETV Bharat / briefs

آسنسول میں ووٹرز پرپولس کا لاٹھی چارج - افراتفری

مغربی بنگال کے آسنسول پارلیمانی حلقے کے جمویہ میں واقع پولنگ بوتھ کے سامنے پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا جس کے بعد افراتفری مچ گئی۔ حالات اتنے خراب ہوگئے کہ پولنگ بوتھ سے خواتین نے بھاگ کر جان بچائی۔

جمو یہ میں ووٹرز پرپولس کا لاٹھی چارج
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 12:15 PM IST

آ سنسول کے جمویہ میں واقع پولنگ بوتھ پرُ امن پولنگ کے درمیان اچانک چھوٹ پڑنے والی تشدد کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس کے لاٹھی چارج کے بعد پورے علاقے میں افراتفری میچ گئی۔متعدد افراد زخمی ہو گئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔

جمو یہ میں ووٹرز پرپولس کا لاٹھی چارج
پولیس کاکہنا ہے کہ پولنگ کے دوران ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہو گئ۔ پولیس اور آ ر ای ایف کی مدد سے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے لاٹھی چارج کرناپڑا۔ بئ جے پی کے امیدوار بابل سپریو کاکہناہے کہ مغر بی بنگال پولیس نے ترنمول کا نگریس کے کارکنان کو رگینگ میں مدد کر نے کےلے معصوم ووٹرز پر لا ٹھی چار کیا۔ان کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے بلاک صدرپولنگ بوتھ کے قریب آ نے کی مخالفت کی جا رہی تھی تبھی پولیس نے لاٹھی چار ج کیا۔ترنمول کانگریس کی امیدوار من من سین کے حامیوں نے کہاکہ بی جے پی کے کارکنان پولنگ میں گڑ بڑی کر رہے تھے۔ووٹرز کا کہناہے کہ بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے بعد پولیس نے گاؤں والوں پر تشدد برپا کیا۔گاؤوں والوں نے پولیس پر بلا وجہ عوام پر لاٹھی چارج کاالزام لگایا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.