ETV Bharat / briefs

فا ئر یگیڈ اور پولیس کی کوشش قابل تعریف:فرہاد حکیم

ریاستی وزیر اور کولکاتا کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے کثئرمنزلہ عمارت پر لگی پر جلد قابو پانے والی پولیس اور فائر یگیڈ کی ٹیم کی کوششوں کی تقریف کی۔

فا ئر یگیڈ اور پولیس کی کوشش قابل تعریف:فرہاد حکیم
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 3:20 PM IST

رابند ر سدن کے قریب اکسائڈ موڑ پر واقع عمارت میں بھیانک آگ لگی۔اس دوران عمارت کا ایک حصہ مہندم ہو گیاتھا۔مگر اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے اطلاع نہیں ہے۔
ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہاکہ پولیس اور فا ئر یگیڈ کی ٹیم مشتعدی کا مظاہرہ کر تے ہوئے آ گ پر جلد قابو پالیا۔ ان کی مستعدی کی وجہ سے زیادہ نقصان نہیں ہوا۔ان کی کوششوں کی وجہ سے ہی کو ئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔
ریاستی وزیر کے مطابق یہ ایک بھیانک حادثہ تھا اس کی جانچ ہو گی۔ پتہ لگانے کی کوشش کی جا ئے گی کہ عمارت میں آ گ کسے لگی۔ کارپوریشن کے اہلکار یہ بھی پتہ لگانے کی کوشش کریں گے کہ عمارت میں فا ئر سیفٹی تھی یا نہیں۔ فارنسک ڈیپارٹمنٹ کے ماہر ین کو بھیجاجائے گا۔

Intro:Body:

aaftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.