ETV Bharat / briefs

مودی نے کیدارناتھ کے درشن کیے

ایک مہینے سے زیادہ عرصے تک پارلیمانی انتخابی مہم میں مصروف رہنے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی سنیچر کی صبح اتراکھنڈ میں کیدارناتھ کے درشن کئے اور وہاں پوجا کی۔

author img

By

Published : May 18, 2019, 11:14 PM IST

مودی نے کیدارناتھ کے درشن کیے

مسٹر مودی صبح سویرےسب سے پہلے کیدار ناتھ میں پوجا کی اوراس کے بعد وہاں سے تقریبا دو کلومیٹر دورواقع گپھا میں دھیان لگانے چلے گئے۔ مسٹر مودی دو سال میں دوسری مرتبہ کیدارناتھ کے درشن کے لئے آئے ہیں۔
واضح رہے کہ 17 ویں لوک سبھا کے انتخابات کےآخری اورساتویں مرحلے کی انتخابی مہم جمعہ کو شام چھ بجے ختم ہوگئی تھی۔ آخری مرحلے کی ووٹنگ اتوار کو ہوگی۔اس مرحلے میں 59 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.