ETV Bharat / briefs

مودی نے آسام کو ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی - نریندر مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے آسام کو ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی ہے، جہاں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

Assam
Assam
author img

By

Published : Apr 28, 2021, 8:06 PM IST

ریجنل سیسمولوجیکل سینٹر کے ایک افسر نے بتایا کہ آج صبح 7:51 بجے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ضلع سونت پور میں تھا۔

نریندر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا کہ آسام کے وزیر اعلی سربانند سونوال سے ریاست میں محسوس کئے گئے زلزلے سے متعلق بات کی۔ انہیں مرکز کی جانب سے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی ۔ میں آسام کے عوام کی سلامتی کے لیے دعا گو ہوں۔

زلزلے کے جھٹکے آسام، میگھالیہ اور اس سے متصل شمال مشرقی خطے کے علاوہ بھوٹان اور بنگلہ دیش میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.