ETV Bharat / briefs

سیٹلائٹ میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارت نے تاریخ میں پہلی بار نچلی سطح کے مدار میں ایک اینٹی سیٹلائٹ میزائل سے سیٹلائٹ کو مار گرانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، اس اینٹی سیٹلائٹ میزائل کا نام 'مشن شکتی' ہے۔

author img

By

Published : Mar 27, 2019, 12:16 PM IST

Updated : Mar 27, 2019, 1:39 PM IST

سیٹلائٹ میزائل کا کامیاب تجربہ

اس کامیابی کے ساتھ ہی بھارت خلاء میں بھی ایک اہم ترین طاقت ہونے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

چین، امریکہ اور روس جیسے ممالک کافی پہلے ہی اس طرح کے کامیاب تجربے کرچکے ہیں۔

سیٹلائٹ میزائل کا کامیاب تجربہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کے نام اپنے اہم خطاب میں اس کا انکشاف کیا اور کہا کہ اب بھارت بھی مضبوط ترین لائی طاقت ہے اور دنیا کے ان ممالک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے جو ایسی خلائی مشینری کے مالک ہیں۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ بھارت پر اگر اب کوئی دشمن ملک سیٹلائٹ کے ذریعے حملہ کرنا چاہے تو بھارت اس طرح کی سیٹلائٹ کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

نریندو مودی نے اپنے خطاب میں یہ واضح نہیں کیا کہ بھارت نے جس سیٹلائٹ کو نشانہ بنایا ہے وہ خود بھارت کی تھی یا پھر کسی دشمن کی۔

اپنے خطاب میں انھوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت جنگ کا ماحون پیدا نہیں کرنا چاہتا اور دفاعی نکتہ نظر سے مضوبط ہونے کا مقصد امن امان کا قیام ہے۔

وزی اعظم نے کہا کہ 'ہمارے سائنسدانوں نے 'مشن شکتی' کو آج پورا کیا، ہمیں اپنے سائنسدانوں پر فخر ہے'۔

ہمارےسائنسدانوں نے 300 کلومیٹر نچلی سطح کے مدار (ایل ای او) میں لائیو سیٹ کو مار گرایا گیا ہے۔

اس سے قبل محض تین ممالک نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا، امریکہ، روس اور چین کے بعد بھارت چوتھا ملک ہے جس نے یہ کامیابی حاصل کی ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم نرنیدر مودی نے سماجی سائٹ پر ٹوئٹ کیا کہ آج وہ 11:45 سے 12:00 بجے کے درمیان عوام سے ایک اہم موضوع پر تبادلہ خیال کریں گے، حالانکہ ان کے خطاب سے عوام کو بہت سی قیاس آرائیوں تھیں، لیکن انہوں محض لائیو سیٹلائٹ کے ایک کامیاب تجربے کی ہی بات کہی، جو دفاعی نکتہ نظر سے اہم تھا۔

انہوں نے کہا کہ 'ہمارا مقصد امن و امان کو مستحکم بنانا ہے'۔ ہم نے ایک لائیوں سیٹ لائٹ کو مار گرایا، جو ہر بھارتی کے لیے فخر کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ بغیر کسی قوانین کی خلاف ورزی کیے، ہم نے یہ کامیابی حاصل کی ہے۔

Intro:Body:

welcome news

Conclusion:
Last Updated : Mar 27, 2019, 1:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.