ETV Bharat / briefs

ایمرجنسی کی مخالفت کرنے والوں کو سلامی - وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ

وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ نے منگل کو ایمرجنسی کی 44 ویں برسی کے موقع اس کی مخالفت کرنے والے تمام رہنماؤں اور شہریوں کو سلامی پیش کیا۔

modi
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 3:27 PM IST

وزیراوعظم نریندر مودی اس موقعے پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا: 'بھارت ان تمام عظیم لوگوں کو سلام کرتا ہے، جنھوں نے ایمرجنسی کی پرزور مخالفت کی۔ بھارت کی جمہوریت نے ایک آمرانہ ذہنیت پر اہم فتح حاصل کی۔

مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی صدر امت شاہ نے ایمرجنسی کی مخالفت کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ٹویٹ کیا: '1975 میں آج ہی کے دن صرف اپنے سیاسی مفادات کے لیے ملک کی جمہوریت کو قتل کیا ۔ ملک کے عوام سے ان کے بنیادی حقوق چھین لئے گئے، اخبارات پر پابندی لگا دی گئی۔ لاکھوں محب وطنوں نے جمہوریت کے قیام کے لئے کئی طرح کے عذاب برداشت کئے ، میں ان تمام مجاہدین کو سلام کرتا ہوں۔'

بی جے پی کے ایگزیکٹیو چیئرمین جے پی نڈا نے ایمرجنسی کو بھارتی جمہوریت پر ایک سیاہ دھبہ قرار دیتے ہوئے ٹویٹ کیا: '1975 میں، آج ہی کے اپنے سیاسی مفادات کی تکمیل کے لیے اس وقت کی حکومت کی جانب سے ایمرجنسی کا اعلان، بھارت کی عظیم جمہوریت پر سیاہ دھبہ ہے۔ میں سلام کرتا ہوں، ان ستیہ گرہ کرنے والوں کو جنہوں نے مضبوطی سے اس تاریک دورمیں جمہوریت کی شمع کو روشن رکھا تھا۔'
قابل غور ہے کہ آج سے 44 سال پہلے اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے 25 جون 1975 کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا، جو 21 مارچ 1977 تک رہا تھا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.