وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹ کیا،'' ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی قربانی کے دن پر یاد کرتا ہوں۔ ایک سچے محب وطن اور قوم پرست ڈاکٹر مکھرجی نے بھارت کی اتحاد اور سالمیت کے لئے اپنی زندگی وقف کر دی۔''
وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر لکھا،’’ ایک مضبوط اور متحد بھارت کے لئے آنجہانی مکھرجی کا جنون ہمیں مسلسل حوصلہ افزائی کرتا رہتا ہے اور 130 کروڑ بھارتیوں کی خدمت کرنے کی طاقت دیتا ہے۔‘‘
دریں اثنا، مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی صدر امت شاہ نے بھی ڈاکٹر مکھرجی کو خراج تحسین پیش کی ہے۔