ETV Bharat / briefs

'پرگیہ کو الیکشن لڑنا کانگریس کو مہنگا پڑے گا' - بھوپال

وزیراعظم نے بھوپال سے الیکشن لڑ رہی سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو بی جے پی کا امیدوار بنائے جانے کے بعد کہا کہ حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ کانگریس کو مہنگا پڑے گا۔

پرگیہ کو الیکشن لڑنا کانگریس کو مہنگا پڑے گا
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 12:46 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش سے مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو کانگریس کے دک وجے سنگھ کے خلاف امیدوار بنائے جانے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ بی جے پی امیدوار کی حمایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپنے بغیر ثبوت کے دنیا میں پانچ ہزار برس تک جس عظیم تہذیب اور رسم و رواج نے 'وسوویدھیہ کٹمبھ' کا پیغام دیا، 'سروے بھونتو سکھنی' کا پیغام دیا، جس تہذیب نے ایکم سد وپرا بہودھاودنتی'، کا پیغام عام کیا، آپنے ایسی تہذیب کو دہشت گرد کہہ دیا، اس لیے پرگیہ کا الیکشن لڑنا کانگریس کو مہنگا پڑےگا۔

مودی نے کہا کہ اگر امیٹھی اور رائے بریلی کے امیدوار ضمانت پر ہوں تو اس کی کو چرچا نہیں ہوتی، لیکن بھوپال کا امیدوار اگر ضمانت پر ہو تو بہت بڑا طوفان کھڑا کردیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ مالیگاؤں بم بلاسٹ کی قلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ کی موٹر سائیکل ہی موقع واردات سے برآمد کی گئی تھی، جس کی وجہ سے ملزموں تک پہنچنا ممکن ہوسکا تھا، اور بعد میں ہیمنت کرکرے نے انہیں گرفتار کرلیا تھا۔

خیال رہے کہ بمبئی ہائی کورٹ نے سنہ 2017 میں پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو ضمانت پر رہا کیا تھا۔

یاد رہے کہ مالیگاؤں کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ کچھ لوگ 'سنیاسی' سے ڈرتے ہیں۔

میڈیا نے جب سادھوی سے ہمینت کرکرے کے بارے میں پوچھا کہ 'آپ ہیمنت کرکرے کے بارے میں کیا کہتی ہیں، جس نے آپ کو گرفتار کیا تھا۔

اس سوال کے جواب میں سادھوی نے کہا کہ 'میں ممبئی حملے میں مارے گئے اے ٹی ایس چیف ہیمنت کرکرے شہید نہیں مانتی، اسے میری بد دعا لگی ہے'۔

تاہم پر گیہ نے بعد ازاں اپنے اس بیان سے رجوع کر لیا اور معذرت خواہی کی۔

Intro:Body:

pm modi defends fielding sadhvi pragya as the bjp candidate from bhopal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.