ETV Bharat / briefs

'بھوپال کو سادھوی پرگیہ سے نہیں، مودی سے امید ہے' - general election 2019

ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال پارلیمانی حلقے سے مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کامیابی حاصل کی ہے۔

modi
author img

By

Published : May 27, 2019, 9:41 PM IST

بھوپال کے صحافی خان عاشو نے بھوپال پارلیمانی حلقے سے سے سادھوی پرگیہ سنگھ کے منتخب ہونے پر تعجب کا اظہار کیا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران خان عاشو نے کہا کہ بھوپال کو وزیراعظم مودی سے امید ہے، نہ کہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر سے۔

'بھوپال کو سادھوی پرگیہ سے نہیں، مودی سے امید ہے'

انہوں نے کہا کہ بھوپال کے مسلمانوں کو سادھوی پرگیہ سنگھ کے سامنے اپنے مسائل کو اٹھانے میں پریشانی کا سامنا کرنا ہوگا۔

وہیں خان عاشو نے وزیراعظم کے پارلیمانی ہال میں حالیہ خطاب پر اطمئنان کا اظہار کیا۔

بھوپال کے سینئر صحافی جاوید خاں نے بتایا کہ وہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو رہنما نہیں سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا سادھوی پرگیہ سنگھ کے بیانات سے بھوپال کی گنگا جمنی تہذیب پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،کیونکہ جو مہاتما گاندھی کے قاتل کی حمایت کرتا ہووہ میری نظر میں لیڈر نہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے بیانات میں کافی تبدیلی آ چکی ہے، انتخابات سے قبل ان کے بیانات کچھ اور تھے، لیکن اب ان کے سر میں تبدیلی آ چکی ہے۔

Intro:بھوپال میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو نہ اور نریندر مودی کو ہاں ہاں......
بھوپال کے لوگوں کا کہناسادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ادہشت گرد ہمیں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کوئی امید نہیں-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال آل کے صحافی خان عاشو سے جب ای ٹی وی بھارت نے بات کی تو انہوں نے کہا سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کا کا چن کر آنا حیران کر دینے والا فیصلہ ہے- کیونکہ جس طرح کے بیانات سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے نے بھوپال کے مسلمانوں اور دیگر لوگوں کے لئے دیئے ہیں اس سے ان کے کامیابی کے راستے مشکل نظر آ رہے تھے- اور اب بھوپال میں میں مسلم طبقے کو ایسے امیدوار کے سامنے نے اپنے مسائل کو رکھنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا - وہی مرکزی حکومت پر کہا کہ نریندر مودی جانا پہچانا چہرہ ہے اور مودی جی کے ذریعے چلائی جا رہی اسکیمیں وہ سب کے لیے ہے ان سے سبھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں چاہے وہ وہ کوئی بھی اسکیم ہوں اس لیے یہ کہنا نا خیر مناسب ہوگا کی نریندر مودی حکومت نے کچھ نہیں کیا ہے- اس لیے اب مسلم طبقہ کو اپنی سوچ بدلنی ہوگی گی کی نریندر مودی کی حکومت میں مسلم طبقہ و نقصان پہنچایا جائے گا- کیوں کہ نریندر مودی سب کا ساتھ سب کا و یکاس کے ساتھ اب سب کا و یشواس کی بات کر رہے ہیں اور یہ و یشواس لفظ مسلم طبقے کے لیے ہے-
وہی بھوپال کے سینئر صحافی جاوید خان ان کا کہنا ہے کہ میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو لیڈر نہیں مانتا ہو ں- انہوں نے کہا سادھوی پرگیہ سنگھ کے بیانات سے بھوپال کی گنگا جمنی تہذیب پر کوئی اثر نہیں پڑے گا - کیونکہ جو مہاتما گاندھی کے قاتل کی حمایت کرتا ہوں وہ میری نظر میں لیڈر نہیں ہیں- جاوید خان نے کہا مسلم طبقے نے نریندر مودی کا کا ہوا بنا رکھا ہے - انہوں نے کہا انتخابات سے پہلے نویندر مودی کے کچھ اور ہی بول تھے لیکن انتخابات میں کامیابی کے بعد ان کے بول بدل چکے ہیں اب وہ پورے ہندوستان کی بات کر رہے ہیں -

بائٹ- خان عاشو .............صحافی
بائٹ -جاوید خان ............صحافی

Conclusion:عام انتخابات کے نتائج کے بعد صحافیوں کی خیالات-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.