ETV Bharat / briefs

پیرس میں کار کے استعمال پرپابندی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فضائی آلودگی پر کنڑول کرنے کے لیے گاڑیوں کے استعمال پر تخفیف کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Paris to limit vehicle use to reduce air pollution
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 3:11 PM IST

پیرس میں بڑھتی فضائی آلودگی پر کنڑول کرنے کے لیے بدھ کے روز سے کار پر استعمال پر پابندی لگائی گئی ہے۔

پیرس کی پولیس کے مطابق صرف بجلی سے چلنے والی گاڑیوں اور صاف ہوائی اسٹیکر 1 اور 2 والے افراد کو مقامی وقت کے مطابق 26 جون کی صبح ساڑھے پانچ بجے سے آدھی رات کے دوران پیرس شہر میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔

اس کے علاوہ زیادہ قدیم اور ڈیزل والی کاروں کا استعمال بھی شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے روک دیا جائے گا۔

آئندہ چھ روز کے دوران یورپ کے مغربی ممالک میں درجۂ حرارت میں شدید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ فرانس تقریبا 38 درجۂ حرارت تک کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔

درجۂ حرارت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے بدھ کے روز پیرس اور آس پاس کے علاقوں میں گاڑیوں کی رفتار میں 20 کیلومیٹر فی گھنٹہ کے اعبتار سے کمی جائے گی۔

فرانس کی محکمۂ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز دارالحکومت فرانس میں درجۂ حرارت 34 تک ہونے کا امکان ہے اور یہ جمعہ تک درجۂ حرارت 39 تک پہنچنے کا امکان ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.