ETV Bharat / briefs

پردھان کے شوہر کی پٹائی سے طالب علم ہلاک - کی پٹائی سے طالب علم ہلاک

پردھان کے شوہر کی پٹائی سے دسویں جماعت کےطالب علم کی موت سے علاقے میں سنسنی ہے۔

پنجایت پردھان کے شوہر کی پٹائی سے طالب علم ہلاک
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 3:02 PM IST

ہگلی ضلع کے تارکشورتھانہ کے تحت بالاگڑایک نمبرپنجایت کے باسودیوپورمیں یہ واقعہ اس وقت پیش آ یاجب پنجایت پردھان کے شوہر ٹرانسفرمرکی چا بی مانگنے کےلئےسوروپاتراکے گھرپہنچا۔دونوں کے درمیان تکرار ہونے لگی۔دیکھتے ہی دیکھتے تکرارہاتھا پا ئی میں تبدبل ہو گئی۔

پنجایت پردھان کے شوہر راجیش داس نے سورو کی بے رحمی سے پٹا ئی کردی جس سےاس کی حالت نازک ہو گئی۔
نواجون کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جا یاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔
تارکپشور تھانے میں سروپ پانترا کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے ۔ اب تک کسی کی گرفتاری عمل نہیں آ ئی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.