ETV Bharat / briefs

عقیدت مندوں کو پاکستان نے ویزا نہیں دیا

author img

By

Published : Jun 15, 2019, 4:06 AM IST

Updated : Jun 15, 2019, 4:29 AM IST

بھارت نے سری گورو ارجن دیو جی کے یوم شہادت پر سات جون کو منعقد شہیدی زور میلے میں جانے والے عقیدت مندوں کی جماعت کو ویزا دینے سے انکار کرنے کے پاکستان کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔

عقیدت مندوں کو پاکستان نے ویزا نہیں دیا

واضح رہے کہ سری ارجن دیو کی یوم پیدائش پر منعقد ہونے والے شہیدی زور میلے میں شرکت کے لیے 87افراد پر مشتمل جماعت نے پاکستان سے ویزا طلب کیا تھا۔

وزارت خارجہ نے جمعہ کو جاری اپنے بیان میں پاکستان کے کے اس روئے کی شدید تنقید کی۔

مذہبی مقامات کی زیارت کے سلسلے میں سنہ 1974 میں بننے والے دو فریقی پروٹوکول کے تحت ان مسافرین کو ویزا دینے کی درخواست کی گئی تھی۔ وزارت خارجہ نے پہلے پاکستان سے زائرین کے لیے ویزا کی درخواست کی تھی۔

وزارت نے پاکستان کے ہائی کمیشن کی جانب سے مذہبی جذبات کا خیال نہ رکھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے پاکستان سے بغیر کسی پابندی کے فوری طور پر ویزا دینے کی اپیل بھی کی ہے ۔

Intro:Body:

fazle 3

Conclusion:
Last Updated : Jun 15, 2019, 4:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.