رام مادھو نے کہاکہ 23 مئی ووٹوں کی گنتی کے دوران بھارت کے لوگوں کو مغر بی بنگال کا نتیجہ حیران کردیے گا۔مغربی بنگال میں بی جے پی کی مخالفت کرنے والے لوگ غیرمتوقع نتائج سے شرمندہ ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے پارلیمانی انتخابات کے دوران جس قدر محنت کی تھی اس کا پھول ملتانظرآ رہاہے۔
بی جے پی کے رہنما کے مطابق 2014 میں اترپردیش میں بی جے پی نے سب کوحیران کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی تھی ٹھیک اسی طرح 2019 میں مغربی بنگال میں بی جے پی ریکارڈسیٹیں جیت درج کرنے والی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پارلیمانی انتخابات کے بعد جاری وی ایم آ ر سروے رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں ممتا بنر جی کی پارٹی ترنمول کانگریس کو9سیٹوں کانقصان دکھایا گیا ہے۔بی جے پی کومغربی بنگال میں11 سے16 سیٹوں پر جیت دکھایاگیاہے۔
مغربی بنگال کے نتائج حیران کن ہوں گے:مادھو - مغر بی بنگال
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہاکہ 2014 میں اترپردیش میں جوہوا وہی 2019 میں مغر بی بنگال میں ہوگا۔