ETV Bharat / briefs

اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ختم

دارالحکومت دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ای وی ایم کے حوالے سے 22 اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ختم ہو گیا، اس کے بعد ان جماعتوں کے نمائندے الیکشن کمیشن پہنچے۔

Opposition meeting
author img

By

Published : May 21, 2019, 7:27 PM IST

اپوزیشن جماعتوں کے نمائندے الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچ کر ای وی ایم میں درپیش گڑ بڑی اور وی وی پیٹ کی نااہلیت کی شکایت کی۔

ای وی ایم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور وی وی پیٹ کی کم اہلیت کی شکایت ایک بار پھر سے الیکشن کمیشن میں درج کرائی گئی۔

اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ ختم

اپوزیشن پارٹی نے الیکشن کمیشن کے سامنے ایک بڑا مطالبہ رکھا ہے جس میں اپوزیشن پارٹیوں کا کہنا ہے کہ اگر پانچ فیصد وی وی پیٹ اور ای وی ایم کی گنتی میں فرق نکلتا ہے تو پھر پورے سو فیصد وی وی پیٹ کی گنتی کی جائے گی۔

اپوزیشن پارٹیوں کی اس مطالبے پر الیکشن کمیشن نے ابھی کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

الیکشن کمیشن سے ملنے گئے اپوزیشن پارٹیوں کے وفد میں شامل 'انڈین مسلم لیگ' کے ترجمان خرم انیس نے بتایا کہ ہم اپنی شکایتیں الیکشن کمیشن کے سامنے رکھی ہیں جس میں سب سے اہم ای وی ایم کے ساتھ کھلواڑ ہے، ای وی ایم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی شکایت مسلسل سامنے آرہی ہیں۔

انڈین مسلم لیگ کے ترجمان خرم انیس نے بتایا کہ ہماری جانب سے ثبوت کے طور پر ویڈیوز بھی پیش کیے گئے ہیں جس میں کھلے طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ای وی ایم کو ناجائز طریقے سے منتقل کیا جارہا ہے یا کسی کے گھر میں رکھا جا رہا ہے۔

Intro:
ای وی ایم کے مسئلہ پر اپوزیشن پارٹیوں کی سب سے بڑی میٹنگ

میٹنگ میں 22 اپوزیشن پارٹیوں نے شرکت کی

میٹنگ کے بعد تمام پارٹیوں کے نمائندے الیکشن کمیشن پہنچے جہاں انہوں نے ای وہ ایم میں گڑبڑی اور وی وی پیٹ کی نااہلیت کی شکایت سامنے رکھی

عام انتخابات 2019 میں ای وی ایم میں گڑبڑی بڑا موضوع بن گئی ہے، 22 اپوزیشن پارٹیوں نے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ایک میٹنگ کی جس کے بعد تمام پارٹیوں کے ذمہ داران الیکشن کمیشن پہنچے۔
ای وی ایم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور وی وی پیٹ کی کم اہلیت کی شکایت ایک بار پھر سے الیکشن کمیشن میں درج کرائی گئی۔
اپوزیشن پارٹی نے الیکشن کمیشن کے سامنے ایک بڑا مطالبہ رکھا ہے جس میں اپوزیشن پارٹیوں کا کہنا ہے کہ اگر پانچ فیصد وی وی پیٹ اور ای وی ایم کی گنتی میں فرق نکلتا ہے تو پھر پورے سو فیصد وی وی پیٹ کی گنتی کی جائے گی۔
اپوزیشن پارٹیوں کی اس مطالبے پر الیکشن کمیشن نے ابھی کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
الیکشن کمیشن سے ملنے گئے اپوزیشن پارٹیوں کے وفد میں شامل انڈین مسلم لیگ کے ترجمان خرم انیس نے بتایا کہ ہم اپنی شکایتیں الیکشن کمیشن کے سامنے رکھی ہیں جس میں سب سے اہم ای وی ایم کے ساتھ کھلواڑ ہے ، ای وی ایم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی شکایت مسلسل سامنے آرہی ہیں۔
انڈین مسلم لیگ کے ترجمان خرم انیس نے بتایا کہ ہماری جانب سے ثبوت کے طور پر ویڈیوز بھی پیش کیے گئے ہیں جس میں کھلے طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ای وی ایم کو ناجائز طریقے سے منتقل کیا جارہا ہے یا کسی کے گھر میں رکھا جا رہا ہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.