ETV Bharat / briefs

شام میں باغیوں کے خلاف کاروائیاں - Operations against Syria

شامی حکومت کی جانب سے، صوبہ حماۃ میں باغیوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز فوج کو اس وقت ایک زبردست کامیابی ہاتھ لگی جب اسے انتہائی اہم مانی جانے والی ایک پہاڑی پر قبضہ حاصل ہوگیا۔

شام میں باغیوں کے خلاف کاروائیاں
author img

By

Published : May 7, 2019, 2:24 PM IST

شامی فوج کے ای اہلکار کے مطابق، 'آج صبح ہم نے علاقے میں جہازوں اور توپوں سے حملے شروع کیے تو ہمیں نے باغیوں کے کامیاب محاصرے کے ساتھ ہم نے ان کی چوکیوں پر قبضہ کرلیا۔ تمام علاقوں کو اپنے قبضے میں لینے تک ہم اس سلسلے کو جاری رکھیں گے'۔

شام میں باغیوں کے خلاف کاروائیاں

برطانیہ میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق، حملوں میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

شامی خبر رساں ایجنسی سنا کے مطابق، شامی فوج نے حماۃ اور ادلب صوبوں میں باغیوں کے خلاف اپنی کاروائیوں کو تیز کردیا ہے۔

شامی فوج کے ای اہلکار کے مطابق، 'آج صبح ہم نے علاقے میں جہازوں اور توپوں سے حملے شروع کیے تو ہمیں نے باغیوں کے کامیاب محاصرے کے ساتھ ہم نے ان کی چوکیوں پر قبضہ کرلیا۔ تمام علاقوں کو اپنے قبضے میں لینے تک ہم اس سلسلے کو جاری رکھیں گے'۔

شام میں باغیوں کے خلاف کاروائیاں

برطانیہ میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق، حملوں میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

شامی خبر رساں ایجنسی سنا کے مطابق، شامی فوج نے حماۃ اور ادلب صوبوں میں باغیوں کے خلاف اپنی کاروائیوں کو تیز کردیا ہے۔

Intro:Video already send through mojo


Body:دنیا کے بیشتر ممالک میں معذور افراد کی مدد کے لئے قوانین بنائے جاتے ہیں ان کی آسانی کے لیے مختلف اقدامات کیے جاتے ہیں تاکہ وہ بھی عام لوگوں کی طرح زندگی گزار سکیں لیکن ان لوگوں کا کیا جو معذور لوگوں کو مذاق کا ذریعہ سمجھتے ہیں؟ انہیں احساس کمتری کا شکار بناتے ہیں؟

ویسے تو پوری دنیا میں معذور لوگ موجود ہیں لیکن دہلی کے محمد کلیم اپنے آپ کو معذور ہوتے ہوئے بھی نہیں سمجھتے وہ تمام ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں جو کوئی بھی صحت مند شخص ادا کرتا ہے.

محمد کلیم کے دونوں ہاتھ نہیں ہیں لیکن انہیں اس بات کا ذرا بھی ملال نہیں ہے وہ روزانہ صبح اٹھکر اللہ کی عبادت کرکے اپنے دن کا آغاز کرتے ہیں اور بچوں کو قرآن پڑھاتے ہیں.

بچوں کو قرآن کی تعلیم سے آراستہ کرکے وہ اپنے گھر کی کفالت کرتے ہیں.

انہوں نے کسی کے سہارے رہنے کے بجائے خود محنت کرکے کمانے کو ترجیح دی.

ہاتھوں کے بغیر محمد کلیم لکھنا پڑھنا موبائل چلانا کھانا کھانا اور دیگر ضروریات کو بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دیتے ہیں.

اگر کوئی انہیں مذاق کے طور پر پریشان کرنے کی کوشش کرتا ہے تو ہے اسے بہت ہی سکون و اطمینان کے ساتھ سمجھاتے ہیں کہ اللہ نے جو انہیں دیا ہے وہ ان کے لئے کافی ہے بلکہ وہ خود کو ایک تندرست اور صحت مند شخص سے زیادہ بہتر مانتے ہیں.

محمد کلیم نہ صرف بچوں کو قرآن پڑھاتے ہیں بلکہ رمضانوں میں تراویح بھی پڑھاتے ہیں.

ان کے چائے پینے کا انداز بہت سے لوگوں کو پسند ہے ان کی اہلیہ بتاتی ہیں کہ انہوں نے جب محمد کلیم کو چائے پیتے دیکھا تو ان کے دل میں یہ خواہش پیدا ہوئی کے وہ بھی ان کے ساتھ ایک بار کھانا کھائیں.

اسی خواہش کی تکمیل کے لئے انہوں نے محمد کلیم سے شادی کی آج 10 برس گزر جانے کے بعد بتاتی ہیں کہ وہ بہت خوش کے ساتھ اپنے شوہر کے ساتھ رہتی ہیں.

انہیں بالکل بھی محسوس نہیں ہوتا کہ ان کے شوہر معذور ہیں بلکہ وہ انہیں خدا کی طرف سے دیا گیا ایک تحفہ مانتی ہیں.


Conclusion:بائٹ
محمد کلیم
شگفتہ کلیم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.