ETV Bharat / briefs

نوجوان کا گولی مار کر قتل - قتل

ریاست اترپردیش کے ضلع مرزا پور کے اہرورا علاقے کے جروگہ باندھ پر مچھلی پکڑنے کے تنازعہ میں کچھ لوگوں نے ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

نوجوان کا گولی مار کر قتل
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 11:35 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جروگا باندھ میں مچھلیوں کو پالنے او رفروخت کرنے کے لئے سرکاری ٹھیکہ دیا گیا ہے۔

باندھ میں کوئی مچھلیوں کا شکار نہ کرسکے اس کے لئے ٹھیکیدار نے دیکھ بھال کے لئے کچھ لوگوں کو کام پر لگا رکھا ہے۔ چنار علاقے کے بہیرا گاؤں باشندہ اجیت سنگھ(30) منگل کی رات اپنے ساتھیوں کے ساتھ مچھلی پکڑنے کے لئے جروگہ پر گیا تھا۔

ٹھیکدرا کے آدمیوں نے مچھلی پکڑنے سے اسے منع کیا۔ اس بات پر دونوں میں تنازعہ ہوگیا اور بات بڑھنے پر ٹھیکیدار کے آدمی اجیت کو گولی مار دی جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ پولیس پورے معاملے کی چھان بین کرر ہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.