ETV Bharat / briefs

ایرپورٹ پر مشتبہ شخص گرفتار

وشاکھا پٹنم ایرپورٹ پر سی آئی ایس ایف نے ایک مشتبہ شخص کو ہراست میں لیا ہے۔

author img

By

Published : May 25, 2019, 8:50 AM IST

andhra perdesh

آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم ایرپورٹ پر سنٹرل انڈسٹریئل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے ایک مشتبہ شخص کو ہراست میں لیا ہے۔

andhra perdesh
andhra perdesh

واضح رہے کہ سی آئی ایس ایف نے لووا راجو نامی شخص کو چاقو رکھنے کے جرم میں ہراست میں لیا۔
انسپکٹر جے سری نواس راؤ کے مطابق سی آئی ایس ایف نے مذکورہ ملزم کو ایرپورٹ پولیس کے حوالہ کیا۔
پولیس اس سلسلہ میں تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:Body:

WELCOME

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.