پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب کا رہنے والا شخص گربندر سنگھ (22)بورڈنگ سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے دوران نجی ہوائی کمپنی کی ملازمہ سے بدتمیزی کرنے لگا۔ ملازمہ کی شکایت پر نشے میں دھت مسافر کو پہلے حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی کئی۔ اس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔
تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ گربندر سنگھ نامی شخص پاسپورٹ جعلسازی کے الزام میں انڈونیشیا میں22 دنوں تک جیل کی سزا کاٹ کر کولکاتا اپنے دوست کے گھر آ یا تھا۔ کولکاتا سے دہلی جانے والی فلائٹ پکڑنے کے لیے ائرپورٹ پہنچا اور بورڈنگ سے متعقل جانکاری لینے کے دوران ملازمہ سے لجھ گیا۔
پولیس نے مزید کہاکہ گربنمدر سنگھ کو گرفتار کرلیا گیاہے۔
کولکاتا ائرپورٹ سے ایک شخص گرفتار - کولکاتا ائرپورٹ
کولکاتا ائرپورٹ کی پولیس نے انڈونیشیاکی جیل میں 22 دنوں تک قید کی سزایافتہ شخص کو چھیڑ چھاڑ کے الزام میں کولکاتا ائرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب کا رہنے والا شخص گربندر سنگھ (22)بورڈنگ سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے دوران نجی ہوائی کمپنی کی ملازمہ سے بدتمیزی کرنے لگا۔ ملازمہ کی شکایت پر نشے میں دھت مسافر کو پہلے حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی کئی۔ اس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔
تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ گربندر سنگھ نامی شخص پاسپورٹ جعلسازی کے الزام میں انڈونیشیا میں22 دنوں تک جیل کی سزا کاٹ کر کولکاتا اپنے دوست کے گھر آ یا تھا۔ کولکاتا سے دہلی جانے والی فلائٹ پکڑنے کے لیے ائرپورٹ پہنچا اور بورڈنگ سے متعقل جانکاری لینے کے دوران ملازمہ سے لجھ گیا۔
پولیس نے مزید کہاکہ گربنمدر سنگھ کو گرفتار کرلیا گیاہے۔
news id
Conclusion: