ETV Bharat / briefs

درگاپور: دھماکے میں ایک شخص ہلاک

author img

By

Published : Nov 3, 2020, 3:53 PM IST

بردوان ضلع کے درگاپور میں پروجیکٹ لمیٹیڈ میں زوردار دھماکے میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا.

درگاپور: دھماکے میں ایک شخص ہلاک
درگاپور: دھماکے میں ایک شخص ہلاک

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے درگاپور میں واقع پاور پلانٹ پروجیکٹ لمیٹیڈ کے اندر زرودار دھماکہ ہوا.

اطلاعات کے مطابق دھماکے کی آواز پانچ سو میٹر تک سنائی دی اور اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی

سکیورٹی گارڈ جب جائے وقوع پر پہنچے تو انہوں نے دو افراد کو شدید طور پر زخمی پایا.

تاہم پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے اور زخمی شخص کو نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا.جبکہ دوسرا شخص موقع پر ہی ہلاک ہو چکا تھا.

پولیس کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ لمیٹیڈ کے سات نمبر گیٹ کے قریب یہ دھماکہ ہوا.دھماکے کے سبب ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہو گیا

ہلاک شدہ شخص کی شناخت اوم پرکاش کے طور پر ہوئی جبکہ زخمی شخص کا نام روی داس بتایا گیا ہے.

پولیس نے مزید بتایا کہ قیاس آرائی ہے کہ ہائی ٹینشن تار یا پھر ٹرانسفر کے سبب یہ واقعہ پیش آیا یوگا لیکن تفتیش مکمل یونے تک اس معاملے میں واضح طور پر کچھ بھی کہا نہیں جا سکتا ہے.

حادثے کے بعد مقامی باشندے کارخانے کے باہر جمع ہوگئے اور احتجاج کیا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.