ETV Bharat / briefs

عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں کی گہما گہمی میں اضافہ

عید الفطر کی آمد ہے۔ریاست جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے مختلف بازاروں میں لوگوں کی کافی بھیڑ دیکھی جارہی ہے ملبوسات، بیکری، مرغ، اور مٹن کے علاوہ دیگر اشیاء ضروریہ کی دوکانوں میں کافی بھیڑ بھاڑ دیکھنے کو مل رہی ہے ۔

عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی بڑھ گئی ہے بازاروں میں گہما گہمی
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 11:18 PM IST

لوگ بیکری، ملبوسات اور سجاوٹ کی چیزوں کے ساتھ ساتھ دیگر گھریلوں چیزوں کی خریداری جم کر رہے ہیں۔

جبکہ خریداروں کو اپنی اور راغب کرنے کے لیے ملبوسات،مٹھائی اور بچوں کے کھلونے والی دکانوں کو بھی سجایا گیا ہے۔

عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی بڑھ گئی ہے بازاروں میں گہما گہمی

بازاروں میں عیدالفطر کی گہما گہمی کو مد نظر رکھتے ہوئے دوکانداروں نے اپنا سامان دوکانوں کے باہر سجایا ہے۔
وہیں دوسری جانب چھاپڑی فروشوں نے بھی تجارتی مرکز لال چوک میں طرح طرح کے اسٹال لگائے ہیں۔
اس دوران لوگوں کے بھاری رش کے چلتے لال چوک ، گنٹھہ گھر، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ،مہاراجہ بازار، بٹہ مالو اور کرنگر وغیرہ میں دن بھر ہلکے ٹریفک جام کے مناظر بھی دیکھے گئے۔

عیدالفطر کے حوالے سے بازاروں میں لوگوں کی یہ چہل پہل اور بھیڑ بھاڑ پر رونق نظارے بھی پیش کر رہے ہیں

تاہم دوسری جانب قیمتیں اعتدال میں نہ ہونے کی وجہ سے لوگ پریشان بھی نظر آرہے ۔ ایک ہی بازار میں الگ الگ دوکاندار ایک ہی اشیاء کے مختلف قیمتیں وصول رہے ہیں ۔
اس پر امور صارفین اور عوامی تقسیم کاری کا محکمہ خاموشی تماشائی کا ہی رول ادا کررہا ہے ۔
متعلقہ محکمہ بازاروں میں قیمتوں میں اعتدال رکھنے کے لئے شائع کردہ نرخ نامہ پر عمل درآمد کرانے کے لئے خاص اسکارڈس اور فیلڈ عملے کو متحرک کرنے کا دعوی کر رہا ۔جبکہ گراں فروشوں کے خلاف قانون کے تحت کروائی عمل میں لانے کے وعدے بھی ۔ لیکن یہ سب دعوے اور وعدے عملی طور کہیں نظر نہیں آرہے ہیں ۔جو لمحہ فکریہ۔

Intro:عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی بڑھ گئی ہے بازاروں میں گہما گہمی

Body:عید الفطر کی آمد آمد آمد ہے ۔بھارتی ریاست جموں کشمیر کی دارالحکومت سری نگر کے مختلف بازاروں میں لوگوں کا کافی رش دیکھا جارہا ہے ملبوسات، بیکری، مرغ، اور مٹن کے علاوہ دیگر اشیاء ضروریہ کی دوکانوں میں کافی بھیڑ بھاڑ دیکھنے کو مل رہی ہے ۔
لوگ بیکری ،ملبوسات اور سجاوٹ کی چیزوں کے ساتھ ساتھ دیگر گھریلوں چیزوں کی خریداری جم کر رہے ہیں

جبکہ خریداروں کو اپنی اور راغب کرنے کے لئے ملبوسات،مٹھائی اور بچوں کے کھلونے والی دکانوں کو بھی سجایا گیا ہے
بازاروں میں عیدالفطر کی گہما گہمی کو مد نظر رکھتے ہوئے دوکانداروں نے اپنا سامان دوکانوں کے باہر سجایا ہے ۔
وہیں دوسری جانب چھاپڑی فروشوں نے بھی تجارتی مرکز لاک چوک میں طرح طرح کے اسٹال لگائے ہیں۔
اس دوران لوگوں کے بھاری رش کے چلتے لال چوک ، گنٹھہ گھر، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ،مہاراجہ بازار، بٹہ مالو اور کرنگر وغیرہ میں دن بھر ہلکے ٹریفک جام کے مناظر بھی دیکھے گئے۔

عیدالفطر کے حوالے سے بازاروں میں لوگوں کی یہ چہل پہل اور بھیڑ بھاڑ پر رونق نظارے بھی پیش کر رہے ہیں

تاہم دوسری جانب قیمتیں اعتدال میں نہ ہونے کی وجہ سے لوگ پریشان بھی نظر آرہے ۔ ایک ہی بازار میں الگ الگ دوکاندار ایک ہی اشیاء کے مختلف قیمتیں وصول رہے ہیں ۔
اس پر امور صارفین اور عوامی تقسیم کاری کا محکمہ خاموشی تماشائی کا ہی رول ادا کررہا ہے ۔
متعلقہ محکمہ بازاروں میں قیمتوں میں اعتدال رکھنے کے لئے شائع کردہ نرخ نامہ پر عمل درآمد کرانے کے لئے خاص اسکارڈس اور فیلڈ عملے کو متحرک کرنے کا دعوی کر رہا ۔جبکہ گراں فروشوں کے خلاف قانون کے تحت کروائی عمل میں لانے کے وعدے بھی ۔ لیکن یہ سب دعوے اور وعدے عملی طور کہیں نظر نہیں آرہے ہیں ۔جو لمحہ فکریہ۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.