ETV Bharat / briefs

اوپیک کا تیل پیداوارمیں کمی کا اشارہ - اوپیک

کئی ہفتوں سے جاری تیل پیداوارمیں اضافہ کے بعد اوپیک نے اس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

تیل پیداوار میں کمی کرنے اوپیک کا اشارہ
author img

By

Published : May 20, 2019, 1:05 PM IST

Updated : May 20, 2019, 11:50 PM IST

گلف ریجن میں جاری کشیدگی کی وجہ سے پٹرول کی قیمتوں میں 96 سینٹ کا اضافہ ہوا جبکہ فی بیرل کی قیمت 73.17 ہوگئی جو 26 اپریل کے بعد سب سے زیادہ قیمت ہے۔

امریکا کی ویسٹ ٹکساس انٹرمیڈیٹ میں تیل کی قیمت 82 سینٹ اضافہ کے بعد 63.58 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

اسی دوران سعودی عرب کے وزیر خالد الفالح نے کہا کہ اوپیک اور تیل کمپنیوں کی باہمی رضامندی کے بعد تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کیا گیا۔

وہیں یو اے ای کے وزیر توانائی سہیل المضروی نے کہا کہ مارکیٹ کے لحاظ سے تیل کی پیداوار مناسب انداز میں جاری ہے۔ انہوں نے پیداوار میں کمی کی مخالفت کی۔

ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنگ ہوتی ہے تو ایران کو پوری طرح تباہ کردیا جائے گا جبکہ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کےلیے پوری طرح تیار ہے۔

دوسری جانب ایک ہفتہ قبل سعودی آئل تنصیبات پر حوثی باغیوں کی جانب سے حملے کئے گئے تھے اور آج بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب دھماکے کئے گئے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : May 20, 2019, 11:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.