ETV Bharat / briefs

نصرت جہاں سب کےلیے کام کریں گی - وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے ٹی ایم سی کی امیدوار نصرت جہاں کی سوشل میڈیا پرتعریف کی ہے۔

نصرت جہاں سب کےلئے کام کریں گئیں
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 9:46 AM IST

ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ نصرت جہاں سیکولر ہیں اور وہ تمام مذاہب کے لیے کام کریں گی۔

ٹالی ووڈ اداکارہ نصرت جہاں کوبشیر ہاٹ سے ترنمول کا نگریس کی امیدوار
بنائے جانے کے بعد سے ہی ان کی تنقید کی جا ری تھی۔
ممتا بنر جی نےتنقید کرنے والوں کو سخت جواب دیتے ہوئے کہاکہ نصرت جہاں کو بشیر ہاٹ حلقے سے امیدوار بنا نے کا فیصلہ بالکل درست ہے۔
اس پر کسی کو سوال اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے۔وہ اچھی ہیں اوروہ کام کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہیں۔

Intro:Body:

shamsher 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.