ETV Bharat / briefs

نصرت جہاں مسلمانوں کادل جیت پائیں گی؟

author img

By

Published : May 7, 2019, 5:42 PM IST

ترنمول کانگریس کی امیدوار نصرت جہاں کے سامنے مسلمانوں کا دل جیتنے کا چیلنج ہے۔

نصرت جہاں مسلمانوں کادل جیت پائیں گی؟

بھارت اور بنگلہ دیش سرحد سے متصل پارلیمانی حلقہ بشیرہاٹ میں مسلمانوں کی گھنی آبادی ہے۔ یہاں تقریباً90فیصد مسلمان رہتے ہیں۔
لیکن بنگلہ دیش سے سرحد متصل ہونے کی وجہ سے بشیرہاٹ پارلیمانی انتہائی حساس قراردیا جاتا رہاہے۔
ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی نے بشیرہاٹ حلقے سے سیٹنگ ایم پی ادریس علی کی جگہ ٹالی ووڈ اداکارہ نصرت جہاں کوامیدوار بناکربہت بڑ اداؤ کھیلاہے۔
نصرت جہاں کے سامنے نہ صرف انتخابات میں کامیا بی حاصل کرنےبلکہ بشیرہاٹ میں انسانی اسمگلنگ(ہیومن ٹرافیکنگ)کوجڑسے ختم کرنے کاسنگین چیلنج ہے۔
بشیر ہاٹ پارلیمانی حلقے قومی یکجہتی کی عمدہ مثال ہے۔حساس علاقہ ہونے کے باوجود یہاں کبھی فساد نہیں ہوا تھا۔ بشیرہاٹ پارلیمانی حقلہ ملک کی آزادی سے لے کر2017 تک قومی یکجہتی کاگواہ تھا۔
آرایس ایس اور بی جے پی کی مقبولیت کی وجہ سے یہاں بھی فرقہ پرست عناصر سر اٹھانے لگے۔
2017 میں توہن رسالت کاواقعہ رونماہونے کے بعد ہونے والا فرقہ وارانہ فساد تاریخ کابدنماداغ ہے۔
بی جے پی اور آ را یس ایس بشیرہاٹ میں ہندومسلم کے درمیان بنی دوری کا فائدہ اٹھانے کی کوشش میں مصروف ہے۔
مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سیکولرکارڈ کھیل کر بشیرہاٹ حلقے پراپناقبضہ برقراررکھنا چا ہتی ہیں۔
نصرت جہاں کے پاس تجربہ نہیں ہے مگر ان کے پیچھے ممتا بنرجی کاہاتھ ہونے کے سبب ان مخالفین بھی ان کی حمایت کرنے پر مجبور ہیں۔
واضح رہے کہ بنگال کے پہلے وزیراعلیٰ سدھارتھ شنکر رائے اور مولانا آزادکے سیکریٹری سابق مرکزی وزیرتعلیم ہمایوں کبیرجیسی شخصیت اسی حلقے سے تعلق رکھتی ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.