ETV Bharat / briefs

نصرت جہاں کواپنی جیت کا پورایقین - نصرت جہاں

مغربی بنگال کے بشیرہاٹ پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی امیدوار نصرت جہاں نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔

نصرت جہاں کواپنی جیت کا پورایقین
author img

By

Published : May 19, 2019, 11:42 AM IST

مغر بی بنگال میں نو پارلیمانی حلقوں میں جاری پولنگ کے دوران ترنمول کانگریس کی امیدوارنصرت جہاں نے بالی گنج کے ماڈل ہائی اسکول میں واقع پولنگ مرکز پر ووٹ ڈالے۔

نصرت جہاں کواپنی جیت کا پورایقین
نصرت جہاں نے کہاکہ جمہوریت کے سب سے بڑے تہوار میں ووٹ ڈال کرجشن منانا چاہئے۔ ہمارے لیے یہ سب سے بڑا تہوار ہے ۔نامہ نگاروں سے بات چیت کر تے ہوئے کہاکہ بشیرہاٹ پارلیمانی حلقے سے میری جیت یقینی ہے۔ بشیر ہاٹ کے لوگ مجھے جیت دلارہے ہیں۔ انہوں نے مجھے جس طرح سے حمایت کی ہے اس سے لگتا ہے کہ اپوزیشن کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ترنمول کانگریس کی امیدوار نے مزید کہاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالنے کی ضرورت ہے۔ لوگ جتنا ووٹ ڈالیں گے اپوزیشن کی کمرٹوٹ جائے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.