ETV Bharat / briefs

ٹی ایم سی کے درجنوں حامی بی جے پی میں شامل - ممبران

ممتا بنرجی کی سخت وارننگ کے باوجود ترنمول کانگریس کے پنجایت پردھان سمیت 12 ممبران بی جے پی میں شامل ہو گئے۔

ترنمول کانگریس کے درجنوں حامی بی جے پی میں شامل
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 5:31 PM IST

Updated : Jun 15, 2019, 6:39 PM IST

ممتا بنرجی کی وارننگ کی پرواہ کیے بغیر شمالی 24 پرگنہ کے بارکپور ایک نمبرپنچایت سمیتی کے پردھان سمیت 12 ممبران بی جے پی میں شامل ہو گئے۔بی جے پی میں شامل ہونے والے افراد نے ترنمول کانگریس کی پالیسی پر نکتہ چینی کی۔

پارکپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ نے کہاکہ مغربی بنگال میں سیاسی بحران ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے حامی اب اپنی ہی پارٹی کی پالیسی نالاں ہوکربی جے پی میں شامل ہونے کو ترجیح دے رہے ہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتابنرجی کا پارٹی پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ ان کی موجودگی کے باوجود پارٹی کے رہنما غلط طریقے سے روپے کمانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

رکن پارلیمنٹ کے مطابق جو لوگ پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں وہ کام کے لوگ ہیں۔ ان کی وجہ سے ہی ترنمول کانگریس کو جیت ملتی تھی۔

Intro:مغربی بنگال میں گزشتہ پانچ روز سے جاری ڈاکٹروں کی تحریک اور ریاست کے محکمہ صحت میں پیدا بحران پر مرکز نے ایک بر پھر ریاستی حکومت سے اس سلسلے میں رپورٹ طلب کی ہے.

Body:مغربی بنگال میں جونیئر ڈاکٹروں اور اور ریاستی حکومت کے درمیان جاری بحران پر مرکز نے ریاستی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے. نبنو سے ملی ذرائع کے مطابق ریاست بھر میں جاری ڈاکٹروں کے کے ہڑتال کے متعلق مرکزی حکومت میں میں رپورٹ طلب کی ہے ہے وہی مرکز نے دوسری جانب ریاستی حکومت کو سیاست میں 2016 کے بعد سے ہونے والے سیاسی تصادم میں لگاتار اضافہ ہے مرکز کے مطابق ریاست میں روزبروز سیاسی تصادم میں اضافہ ہو رہا ہے اس سلسلے میں مرکز نے پوچھا ہے ان سیاسی تصادم اور پر تشدد واقعات کو رولنے کے سلسلے میں اب تک ریاستی حکومت نے کس طرح کے اقدامات کئے ہیں اس کی تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے.

Conclusion:
Last Updated : Jun 15, 2019, 6:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.