ETV Bharat / briefs

شمالی کولکاتا کے متعدد بوتھوں پر ای وی ایم خراب

مغربی بنگال میں آج ساتویں اورآخری مرحلے کی پولنگ جاری ہے ۔ شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ کے متعدد بوتھوں سے ای وی ایم  خراب ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں جس کی وجہ سے ووٹنگ دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوئی۔

author img

By

Published : May 19, 2019, 12:08 PM IST

شمالی کولکاتا کے متعدد بوتھوں میں ای وی ایم خراب

مغربی بنگال کی نو سیٹوں پر پولنگ جاری ہے شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ کے کچھ بوتھوں پر اس درمیان ای وی ایم خراب ہونے کی صورت میں ووٹنگ تاخیر سے شروع ہوئی ۔ شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ کے بوتھ نمبر 114،111،اور116 میں ای وی ایم خراب ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ووٹنگ شروع ہوئی۔

شمالی کولکاتا کے متعدد بوتھوں میں ای وی ایم خراب

ووٹرز نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس بوتھ پر ای وی ایم خراب ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ووٹنگ شروع ہوئی۔ سینکڑوں ووٹر واپس چلے گئے کیونکہ سب روزے سے ہیں جس میں زیادہ تر خواتین شامل تھیں۔

لوگوں کاکہنا ہے کہ رمضان میں بہت کام ہوتا ہے اور ایک بار واپس چلے جانے کا مطلب ہے کہ پھر واپس ووٹ دینے کے لئے آنا تھوڑا مشکل ہے.۔وہیں ایک اور ووٹنگ مرکز ٹاکی ہاوس اسکول کے بوتھ نمبر 118،اور 119 نمبر بوتھ میں ووٹروں نے مرکزی فورس پر بدسلوکی کا الزام لگایا۔
دوسری طرف خواتین ووٹ ڈالنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں رمضان میں ووٹ ڈالنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوئی ۔ووٹ ڈالنے میں بہت مزہ آ یا۔

Intro:مغربی بنگال میں آج ساتویں مرحلے کی پولنگ کے تحت نو سیٹوں پر پولنگ جاری اس درمیان شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ کے متعدد بوتھوں سے ای وی ایم مشین خراب ہونے کی خبریں ملی ہیں جس کی وجہ سے ووٹنگ میں دو دو گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے جس کی وجہ سے روزہ دار ووٹروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے.

Body:ساتویں مرحلے کی پولنگ کے دوران مغربی بنگال کی نو سیٹوں پر پولنگ جاری ہے شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ کے کچھ بوتھوں پر اس درمیان ای وی ایم مشین خراب ہونے کی صورت میں ووٹنگ تاخیر سے شروع ہونے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ کے بوتھ نمبر 114،111،اور116 میں ای وی ایم مشین خراب ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ووٹنگ شروع ہوئی ووٹروں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس بوتھ پر ای وی ایم مشین خراب ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ووٹنگ شروع ہوئی جس کی وجہ سے سینکڑوں ووٹر واپس چلے گئے کیونکہ سب روزے سے ہیں اور خاص طور پر عورتیں تھی رمضان میں بہت کام ہوتا ہے اور ایک بار واپس چلے جانے کا مطلب ہے کہ پھر واپس ووٹ دینے کے لئے آنا تھوڑا مشکل ہے. وہیں ایک اور ووٹنگ مرکز ٹاکی ہاوس اسکول کے بوتھ نمبر 118،اور 119 نمبر بوتھ میں ووٹروں نے مرکزی فورس پر بدسلوکی کا الزام لگایا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.