ETV Bharat / briefs

ڈاکٹرز کی ہٹرتال کے سبب متعدد مریضوں کی موت

شمالی بنگال میڈیکل کالج اور اسپتال میں گزشتہ 24گھنٹے میں ہڑتال کی وجہ سے متعدد مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

ڈاکٹروں کی ہٹرتال کے سبب متعدد مریضوں کی موت
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 8:31 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 11:04 AM IST

این آر ایس کے واقعے کے بعد یہاں بھی ڈاکٹرس ہڑتال پر ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ساگر دتہ میموریل اسپتال کے 8سینیئر ڈاکٹروں نے دھمکی دی ہے کہ وہ جونیئر ڈاکٹروں کی حمایت میں استعفیٰ دیدیں گے۔

ڈاکٹروں نے کہا کہ 60گھنٹہ گزرنے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے جب کہ وزیرا علیٰ ڈاکٹروں کو ہی دھمکی دے رہی ہیں۔

ڈاکٹروں کی ہٹرتال کی وجہ سے مریضوں کو بڑی دشواروں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔آ ؤٹ ڈور بند ہونے سے مریضوں کی لمبی لائن لگی ہے۔ مریضوں کے رشتہ داروں نے احتجاج کر تے ہوئے اسپتال کے سپرٹینڈنٹ کا گھیراؤ کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 11:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.