ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن اصغر ملک کے مطابق ضلع پولیس رامبن نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کرنے کے لئے ایک خصوصی مہم شروع کی ہے۔
اس مہم کو فروغ دیتے ہوئے منگل کی صبح ایس ایچ او بانہال عابد حسین بخاری کی قیادت میں پولیس ٹیم نے مصدقہ اطلاع پر ٹی چوک ریلوے اسٹیشن کے نزدیک بانہال کے مقام پر ناکہ بندی کی،اس موقع پر ایک شخص ریلوے اسٹیشن پر مشکوک حالت میں دیکھا گیا تھا، جس کی تلاشی لی گئی۔
اس کے ایک بیگ سے 500 گرام ہیروئن برآمد کیا گیا، اس موقع پر اسمگلر محمد امین جس کا تعلق ضلع ادھمپور سے ہے گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کے خلاف منشیات قانون دفعہ 8/21/22 NDPS کے تحت مقدمہ درج کر کےتحقیقات شروع کردی ہے۔
ہیروئن اسمگلر گرفتار
ریاست جموں کشمیر کے ضلع پولیس رام بن نے بانہال ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ایک شخص سے 500 گرام ہیروئن برآمد کیا ہے۔
ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن اصغر ملک کے مطابق ضلع پولیس رامبن نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کرنے کے لئے ایک خصوصی مہم شروع کی ہے۔
اس مہم کو فروغ دیتے ہوئے منگل کی صبح ایس ایچ او بانہال عابد حسین بخاری کی قیادت میں پولیس ٹیم نے مصدقہ اطلاع پر ٹی چوک ریلوے اسٹیشن کے نزدیک بانہال کے مقام پر ناکہ بندی کی،اس موقع پر ایک شخص ریلوے اسٹیشن پر مشکوک حالت میں دیکھا گیا تھا، جس کی تلاشی لی گئی۔
اس کے ایک بیگ سے 500 گرام ہیروئن برآمد کیا گیا، اس موقع پر اسمگلر محمد امین جس کا تعلق ضلع ادھمپور سے ہے گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کے خلاف منشیات قانون دفعہ 8/21/22 NDPS کے تحت مقدمہ درج کر کےتحقیقات شروع کردی ہے۔
ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن اصغر ملک کے مطابق ضلع پولیس رامبن نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کرنے کے لئے ایک خصوصی مہم شروع کردی ہے اسی مہم کو بڑھاتے ہوے آج صبح ایس ایچ او بانہال عابد حسین بخاری کی قیادت میں ایک پولیس ٹیم زیر نگرانی ایس ڈی پی او بانہال سجاد سرور نے مصدقہ اطلاع پر ٹی چوک ریلوے اسٹیشن کے نزدیک بانہال کے مقام ناک لگا کر ایک جو ریلوے اسٹیشن پر مشکوک حالت میں دیکھا گیا تھا کی تلاشی لی اس کے
ایک بیگ سے 500 گرام ہیروئن برآمد کرکے سمگلر محمد امین ولد رشید احمد ساکنہ کرمچی تصیل و ضلح ادھمپور کو گرفتار کر لیا گیا
سمگلر کے خلاف زیر علت 86 منشیات ایکٹ زیر دفعہ 8/21/22 NDPS کے تحت تھانہ پولیس بانہال میں معاملہ درج کر کےتحقیقات شروع کردی ہے
Body:ریاست جموں کشمیر میں جموں کشمیر میں ضلح پولیس رام بن نے بانہال ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ایک شخص سے 500 گرام ہیروئن Herion برآمد کر نے دعوی کیا ہے ۔
Conclusion:کے خلاف زیر علت 86 منشیات ایکٹ زیر دفعہ 8/21/22 NDPS کے تحت تھانہ پولیس بانہال میں معاملہ درج کر کےتحقیقات شروع کردی ہے