ETV Bharat / briefs

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں تخفیف

author img

By

Published : Jul 1, 2019, 2:08 PM IST

انڈین آئل کارپوریشن نے بین الاقوامی شرحوں میں کمی کے بعد غیر سبسیڈی والے ایل پی جی سلنڈر میں 100 روپے کی تخفیف کا اعلان کیا ہے۔

non-subsidised-lpg-cylinders-to-be-cheaper-by-rs-100-from-today

ملک میں غیر سبسیڈی والے ایل پی جی سلنڈر استعمال کر رہے صارفیین کو پیر کے روز کے بعد سے 100 روپے کم دینا ہوگا۔

واضح رہے کہ اس احکام کا نفاذ یکم جولائی سے عمل میں آئے گا۔ اس نفاذ کے بعد غیرسبسیڈائز ایل پی جی سلنڈر لینے والے صارفین کو اب 637 روپے ہی جمع کرنے ہوں گے۔

غور طلب ہے کہ غیرسبسیڈائز سلنڈر استعمال کر رہے صارفین کو یکم جولائی سے ریفل حاصل کر نے کے لیے 737.50روپے کے بجائے اب 637 روپے ادا کرنے ہوں گے۔

انڈین آئیل کارپوریشن کمپنی نے اتوار کو بتایا کہ بین الاقوامی بازار میں گیس کی قیمت میں تخفیف سے ایل پی جی سلنڈر کے قیمت میں کمی آئی ہے۔ نئی قیمت یکم جولائی سے عمل میں آئے گی۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.