ETV Bharat / briefs

شرد پوار کا 'ایک ملک ایک انتخاب' پر بحث و مباحثے کا مطالبہ - letter

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرلہاد جوشی کو خط لکھ کر مطابہ کیا ہے کہ ایک ملک ایک انتخاب کے فارمولے پر قومی پیمانے پر بحث کرائی جائے۔

شرد پوار
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 9:56 AM IST

پوار نے اپنے خط میں لکھا ہے: ' ایک ملک ایک انتخاب کا فارمولہ بہت اچھا ہے، لیکن یہاں کئی سیاسی مسائل ہیں، جس کے سبب اسے نافذ نہیں کیا جاسکتا، 1957 کے بعد ودھان سبھا اور لوک سبھا اپنی میعاد پوری کیے جانے سے قبل تحلیل کیے گئے ہیں، ملک کی اکثر ریاستوں میں کئی سیاسی جماعتیں بن کر ابھری ہیں جن کے باعث ایک ملک اور ایک انتخاب فارمولے کو نافذ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہو گا۔

انھوں نے اپنے خط میں مزید لکھا ہے: 'ایک ملک ایک انتخاب کرانے کے لیے آئین میں ترمیم کرنی ہوگی، لہذا اس کے لیے ہماری پارٹی اس مسلے پر قومی سطح پر بحث و مباحثہ کرانا چاہتی ہے۔'

Intro:Body:

 noman 4

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.