ETV Bharat / briefs

مودی کابینہ کے وزرأ کی عید ملن تقریب - eid festival

بھارتیہ جنتا پارٹی کے متعدد سینئر رہنما اور مرکزی وزرا نے پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے منعقد عید ملن تقریب میں حصہ لیا اور لوگوں کو عید کی مبارکباد دی۔

مختار عباس نقوی
author img

By

Published : Jun 5, 2019, 6:35 PM IST

بی جے پی کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی اور متعدد مرکزی وزرا پارٹی کے ترجمان شاہنواز حسین کی رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب میں شریک ہوئے۔

اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی کی رہائش گاہ پر منعقد عید ملن تقریب میں کئی مرکزی وزرا اور حکام نے حصہ لیا۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن، وزیر خارجہ ایس جے شنکر، وزیر قانون روی شنکر پرساد، ریلوے کے وزیر پیوش گوئل، انسانی وسائل کو فروغ کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک، جل شکتی کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت اور وزیر ثقافت پرہلال پٹیل نے نقوی اور حسین کی جانب سے منعقدہ عید ملن تقریب میں شرکت کی۔

مختار عباس نقوی
مختار عباس نقوی

مویشی پروری، ڈیری اور ماہی پروری کے وزیرمملکت سنجیو بالیان، صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے وزیر اشونی کمار چوبے، وزیرمملکت وی کے سنگھ اور انوراگ ٹھاکر نے بھی دونوں تقاریب میں جاکر اپنی نیک خواہشات دیں۔

دارالحکومت دہلی میں صبح سے ہی عیدالفطر کی خاصی چہل پہل رہی، نقوی نے صبح کشمیری گیٹ کے نزدیک درگاہ پنجا شریف میں عید کی نماز ادا کی اور ملک میں امن، خوشحالی اور ہم آہنگی کے لیے دعا کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.