ETV Bharat / briefs

نوئیڈا: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کی سخت کارروائی - نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر

نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر میں گذشتہ رات 8 بجے سے پیر کی صبح 7 بجے تک تقریباً 60 گھنٹوں کا لاک ڈاون نافذ کیا گیا۔

نوئیڈا: لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کی سخت کاروائی

author img

By

Published : Apr 24, 2021, 8:32 PM IST

نوئیڈا میں لاک ڈاون کے دوران پولیس کی جانب سے سختی برتی جارہی ہے۔ ایسے میں بغیر کسی ضروری کام کے سڑکوں پر گھومنے والوں کے خلاف پولیس سخت کارروائی کر رہی ہے۔

پولیس چیکنگ کے دوران بہت سے لوگوں پر چالان کیا اور آٹوز کو بھی سیز کر لیا گیا۔ لاک ڈاون کے باوجود سڑکوں پر گھومنے پر آٹوز کے خلاف بھی کارروائی کی گئی۔

پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ غیرضروری سڑکوں پر نکلنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ سیکٹر 18، سیکٹر 37، سٹی سینٹر جیسے مقامات پر پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا جبکہ یہاں سے گذرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ پولیس کارروائی کے دوران متعدد آٹوز کو بھی سیز کرلیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.