ETV Bharat / briefs

نوئیڈا سی ایم او نے عمر عبداللہ کی فوری مدد کی - محکمہ صحت

گوتم بدھ نگر میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے حالا بے قابو ہوتے جارہے ہیں، بغیر آکسیجن اور بیڈ کے لوگ سڑکوں پر ہی دم توڑ رہے ہیں۔

author img

By

Published : Apr 25, 2021, 5:57 PM IST

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ ہر ہسپتال کسی بھی کورونا مریض کو بہتر علاج دینے سے قاصر ہے۔

ایسے میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گوتم بدھ نگر نوئیڈا کے سی ایم او اور محکمہ صحت سے مدد طلب کی۔

عمر عبداللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ماما گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے گور سٹی میں رہتے ہیں اور وہ کورونا سے متاثر ہیں جن کو جلد از جلد علاج اور انجیکشن کی ضرورت ہے۔ ان کی حالت سنگین ہوتی جارہی ہے۔

Omar Abdullah
Omar Abdullah

انہوں نے اپنے ماما کی جان بچانے کے لیے نوئیڈا کے سی ایم او سے مدد طلب کی۔ عمر عبداللہ کے ٹویٹ کرنے کے بعد محکمہ صحت نے مثبت جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے ماما کی فوری ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ سی ایم او نوئیڈا نے ایک ٹیم بھیج دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.