ETV Bharat / briefs

’کشمیری لیڈران مذاکرات کے کبھی منکر نہیں تھے‘ - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے رہنما بھیم سنگھ کا کہنا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں کوئی بھی ’’علیحدگی پسند‘‘ لیڈر نہیں۔

’کشمیری لیڈران مذاکرات کے کبھی منکر نہیں تھے‘
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 12:46 PM IST

ایک خبر رساں ادارے کے ساتھ بات کرتے ہوئے بھیم سنگھ نے ریاستی گورنر ستیہ پال ملک کے حالیہ بیان پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ریاستی حریت لیڈران ہمیشہ مذاکرات کے حق میں رہے ہیں۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ سنیچر کو گورنر نے مرکزی وزیر پرکاش جاویدکر اور جیتندر سنگھ کی موجودگی میں کہا تھا کہ ’’مسئلہ کشمیر کے دائمی حل کے لیے ریاستی علیحدگی پسند رہنما مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔‘‘

گورنر کے اس بیان پر اپنا موقف ظاہر کرتے ہوئے بھیم سنگھ کا کہنا تھا کہ ’’کشمیر میں کوئی بھی علیحدگی پسند نہیں، اگر کوئی ہے بھی تو اسے جیل بھیج دیا جائے گا، ہمیں ریاست کی کُل آبادی کو بھارتی شہری اور باشندے تصور کرنا چاہئے۔‘‘

بھیم سنگھ کا کہنا تھا کہ ’’مجھے خوشی ہے کہ گورنر ریاست جموں کشمیر کے ماہر کی حیثیت سے ابھر رہے ہیں، انہوں نے مذاکرات کی بات کی ہے جسے ٹھکرایا نہیں جا سکتا۔‘‘

انکا مزید کہنا تھا کہ ’’یہ محض ایک غلط فہمی اور پروپیگنڈا ہے (کہ حریت لیڈران مذاکرات کے حق میں نہیں)، حریت یا دیگر لیڈران بات چیت کے کبھی بھی منکر نہیں تھے۔‘‘

New Delhi, Jun 24 (ANI): Jammu and Kashmir National Panthers Party (JKNPP) leader Bhim Singh expressed his views on Hurriyat Conference leaders who are now ready to talk to Governor of Jammu and Kashmir, Satya Pal Malik. While speaking to ANI, Singh said, "Governor has become an expert on Jammu and Kashmir and I am happy about it. And, if he is asking (to meet) then I can't deny. And, no leader, be it Hurriyat Conference Leader or any other leader has denied to talk. Even this is also a wrong propaganda in Jammu and Kashmir. No one is separatist here, if someone claims to be one will go to jail. We need to consider all the netizen of Jammu and Kashmir, a citizen of Hindustan. " On Saturday, Governor Satya Pal Malik made a public statement, in the presence of Union Ministers Prakash Javadekar and Jitendra Singh, that the separatist Hurriyat leaders were ready for talks to resolve the issues of Kashmir.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.