ETV Bharat / briefs

ضلع پلوامہ کی سڑکیں کوڑے دان میں تبدیل - گندگی کے ڈھیر

ریاست جموں کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں ڈمپنگ سائٹ نہ ہونے کے سبب ضلع میں سڑک کنارے، بازاروں اور گلیوں میں کوڑے کرکٹ اور گندگی کے ڈھیر دیکھے جا سکتے ہیں۔

ضلع پلوامہ کی سڑکیں کوڑے دان میں تبدیل
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 6:26 PM IST

جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ہونے سے وہاں کتے جمع ہو جاتے ہیں جس سے اسکولی بچوں کو وہاں سے گزرنے میں ڈر محسوس ہوتا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں کا کہنا تھا کہ سڑکوں کے اطراف و اکناف میں گندگی اور کوڑے کرکٹ سے اٹھنے والی بدبو سے راہگیروں اور رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ضلع پلوامہ کی سڑکیں کوڑے دان میں تبدیل

انکا مزید کہنا تھا کہ زرعی زمیں کے آس پاس گندگی سے زمین کے بنجر بننے کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

مقامی لوگوں نے مزید بتایا کہ منیونسپل کمیٹی پلوامہ نے کچھ عرصہ قبل ضلع سے نکلنے والا کوڑا کرکٹ اونتی پورہ ڈمپنگ سائٹ میں ڈالنا شروع کیا تھا تاہم اونتی پورہ انتظامیہ کی ممانعت کے بعد اب ضلع پلوامہ میں ڈمپنگ سائٹ کی عدم موجودگی سے لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Intro:ضلع پلوامہ میں ڈمپنگ ساٸٹ کا فقدآن۔ضلع میں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا خطرہ۔لوگ پیشانی میں مبتلا۔

ضلع پلوامہ کے لوگ ضلع میں مکمل ڈمپنگ ساٸٹ نہ ہونے پر حکام سے نالآں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ضلع کی سڑکوں پر کوڑا کرکٹ کی وجہ سے گندگی پھیلی ہوٸی ہے۔جس سے ضلع میں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا خطرہ لاحق ہے۔ضلع کے لوگوں نے کہا کہ گندگی کی وجہ سے سڑکوں پر کتے جمع ہوتے ہیں جس سے راہ چلتے لوگوں کو ہمیشہ پریشانیوں سے دوچارہونا پڑہ رہا ہے لوگوں کا کہنا ہے کتوں کی وجہ سے سکولی بچوں کو سکول جانے میں ڈر محسوس ہورہا ہے۔

مقامی لوگوں کا مزیدکہنا ہے کہ ڈمپنگ ساٸٹ نہ ہونے کی وجہ سے گندگی زرعی زمین میں جمع ہو جاتی ہے جس سے ذرخیز زمین بنجر میں تبدیل ہو رہی ہے۔

مقامی لوگوں کا مزید کہنا ہے اگر چہ پچیس سال پہلے پلوامہ کو ضلع کا درجہ حاصل ہوا ہے تاہم پچیس سال گزرنے کے بعد بھی ضلع میں ڈمپنگ ساٸٹ نہیں بناٸی گٸ جو ضلع کے لوگوں کے لۓ باعث تشویش بات ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ مونسپل کمیٹی پلوامہ نے کچھ مہینوں سے ضلع سے کوڑاکرکٹ اُٹھا کر اونتی پورہ کی ڈمپنگ ساٸٹ میں ڈالنا شروع کیا تھا تاہم اونتی پورہ انتظامیہ کی روک تھام سے اب ضلع پلوامہ کے لۓ پھر سے پریشانی پیدا ہو گٸ ہے۔

Body:ضلع پلوامہ میں ڈمپنگ ساٸٹ کا فقدآن۔ضلع میں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا خطرہ۔لوگ پیشانی میں مبتلا۔

ضلع پلوامہ کے لوگ ضلع میں مکمل ڈمپنگ ساٸٹ نہ ہونے پر حکام سے نالآں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ضلع کی سڑکوں پر کوڑا کرکٹ کی وجہ سے گندگی پھیلی ہوٸی ہے۔جس سے ضلع میں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا خطرہ لاحق ہے۔ضلع کے لوگوں نے کہا کہ گندگی کی وجہ سے سڑکوں پر کتے جمع ہوتے ہیں جس سے راہ چلتے لوگوں کو ہمیشہ پریشانیوں سے دوچارہونا پڑہ رہا ہے لوگوں کا کہنا ہے کتوں کی وجہ سے سکولی بچوں کو سکول جانے میں ڈر محسوس ہورہا ہے۔

مقامی لوگوں کا مزیدکہنا ہے کہ ڈمپنگ ساٸٹ نہ ہونے کی وجہ سے گندگی زرعی زمین میں جمع ہو جاتی ہے جس سے ذرخیز زمین بنجر میں تبدیل ہو رہی ہے۔

مقامی لوگوں کا مزید کہنا ہے اگر چہ پچیس سال پہلے پلوامہ کو ضلع کا درجہ حاصل ہوا ہے تاہم پچیس سال گزرنے کے بعد بھی ضلع میں ڈمپنگ ساٸٹ نہیں بناٸی گٸ جو ضلع کے لوگوں کے لۓ باعث تشویش بات ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ مونسپل کمیٹی پلوامہ نے کچھ مہینوں سے ضلع سے کوڑاکرکٹ اُٹھا کر اونتی پورہ کی ڈمپنگ ساٸٹ میں ڈالنا شروع کیا تھا تاہم اونتی پورہ انتظامیہ کی روک تھام سے اب ضلع پلوامہ کے لۓ پھر سے پریشانی پیدا ہو گٸ ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.