ETV Bharat / briefs

نتیش نے شب برات کی مبارک باد دی - speech about state muslim people

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے شب برات کے موقع پر ریاست اور ملک کے مسلمانوں کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات پیش کی ہے۔

وزیراعلیٰ کی جانب سے شب برات کی مبارک باد
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 11:29 PM IST

وزیراعلیٰ نے اپنے پیغام میں کہا کہ شب برات کا تہوار پاکیزہ ہے۔ اس موقع پر عوام پوری رات جاگ کر رب کی عبادت کرتے ہیں۔ اپنے آباءواجداد کو یاد کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی مغفرت کے ساتھ ساتھ پوری انسانیت کی فلاح و بہبود، عالمی امن اور بھائی چارے کے لیے رب کریم سے دعائیں کرتے ہیں۔

شب برات میں دعائیں بارگاہ ایزدی میں قبول ہوتی ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے ریاست کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پاکیزہ تہوار کو ہم آہنگی اور بھائی چارے کے ماحول میں منائیں اور یہ خوشی ہر کسی میں تقسیم کریں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.