ETV Bharat / briefs

نیرو مودی کی ضمانت عرضی خارج - ضمانت عرضی

برطانیہ کے سپریم کورٹ نے بدھ کو ہیروں کے مفرور کاروباری نیرو مودی کی ضمانت خارج کردی۔

نیرو مودی کی ضمانت عرضی خارج
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 8:30 PM IST

نیرو مودی کی ضمانت عرضی کو خارج کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ اس کے پاس ایسے ثبوت ہیں کہ ہیروں کا کاروباری ضمانت کے بعد جانچ کے عمل کو متاثر کرسکتا ہے۔

جج نے کہا’’ہمارے پاس پختہ ثبوت ہیں کہ ضمانت کی عرضی دینے والا شخص اور وہ جو اس کے حق میں ہے جانچ اور گواہوں کو متاثر کرسکتا ہے۔مداخلت اور رکاوٹ پیدا کی جاسکتی ہے۔‘‘

پنجاب نیشنل بینک کے ساتھ اربوں روپے کی دھوکہ دہی کرنے اور منی لانڈرنگ کے معاملے میں نیرو مودی ہندوستان سے فرار ہے۔برطانیہ سے اسے حراست میں لے کر ہندوستان لانے کےلئے عدالت میں معاملہ چل رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.