تاہم رکن پارلیمان نے اپنی ذمہ داری کا حوالہ دیتے ہو ئے عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں عدالت میں حاضر ہو نے سے مشتثنی رکھا جائے۔ عدالت نے ان کی اس درخواست کو منظورکر لیا ہے۔
سادھوی کے درخواست کو منظوری - این آآئی اے
مالیگاوں بم دھماکے کی کلیدی ملزمہ اور بھوپال سے بی جے پی کی ایم پی سادھوی پرگیہ سنگھ کو این اے آئی کی عدالت نے مستقل طور سے عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دیا تھا۔
Pragya Singh
تاہم رکن پارلیمان نے اپنی ذمہ داری کا حوالہ دیتے ہو ئے عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں عدالت میں حاضر ہو نے سے مشتثنی رکھا جائے۔ عدالت نے ان کی اس درخواست کو منظورکر لیا ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
mahdeesa
Conclusion: