ETV Bharat / briefs

جنتادل یونائٹیڈ کا اہم اجلاس - نتیش کمار

جنتادل یونائٹیڈ کی قومی مجلس شوری کا اجلاس قومی صدر و بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے گھر پر آغاز ہوگیا۔

جنتادل یونائٹیڈ کا قومی مجلس شوریٰ اجلاس
author img

By

Published : Jun 9, 2019, 1:23 PM IST

قومی شوری کے اجلاس میں جے ڈی یو کے سربراہ نتیش کمار، نائب صدر پرشانت کشور ، قومی اراکین شوریٰ کے علاوہ سینئر رہنما شرکت کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پرشانت کشور نے مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کےلیے کام کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا اور وہ، ممتا بنرجی سے ملاقات کرنے کےلیے کولکتہ جائیں گے۔
اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نتیشن کمار کئی اہم اور بڑے فیصلہ کرسکتے ہیں۔
شوری اجلاس میں قومی و ریاستی سطح پر پارٹی کو فروغ دینے پر غور و خوص کیا جائے گا۔
آئندہ سال منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کےلئے بھی اجلاس میں لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔
این ڈی اے اور جے ڈی یو کے رشتوں کو لیکر چل رہی افواہوں کے بیچ اجلاس پر سب کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.