ETV Bharat / briefs

شیئرمارکٹ میں 200 پوائنٹز کا اچھال

آج ممبئی اسٹاک ایکسینج کی شروعات 200 پوائنٹس کے اچھال کے ساتھ ہوئی جبکہ ابتدائی کاروبار میں سنسکس 39565.82 پر پہنچ گیا

شیئرمارکٹ میں 200 پوائنٹ کے اچھال
author img

By

Published : May 21, 2019, 12:38 PM IST

شروعاتی کاروبار میں 30 شیئر انڈکس میں 0.52 کا اضافہ ہوا۔

وہیں نیشنل اسٹاک ایکسچینج بھی 48.90 کے اچھال کے ساتھ 11877.15 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

کل سینکس 1421.90 کے اضافہ کے بعد 39352 پوائٹس پر بند ہوا تھا جبکہ نفٹی 421.10 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 11828.25 پر تھا۔

آج صبح کے کاروبار میں ایچ ڈی ایف سی ٹوئنس، بجاج فینانس، کول انڈیا، ریلائنس انڈسٹریز، بجاج آٹو، ایچ یو ایل، انڈسلنڈ بنک، سن فارما، وینڈیٹا، ایکسس بنک اور ایشین پینٹس کو فائدہ ہوا۔

جبکہ ٹاٹا موٹر، یس بنک، بھارتی ایئرٹیل، ٹاٹا اسٹیل، ایس بی آئی، انفوسس، او این جی سی اور ٹی سی ایس کے شیئرز کو نقصان ہوا ہے۔

ایگزٹ پول کے بعد کل بھی شیئرمارکٹ میں اچھال دیکھا گیا تھا۔ ایگزٹ پول میں این ڈی اے کو دوبارہ حکومت بنانے کے موقف میں بتایا جارہا ہے جس کے بعد حصص بازار مستحکم رجحان دیکھا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.