ETV Bharat / briefs

سشما سواراج کرگستان روانہ - شنگھائی باہمی تعاون تنظیم

وزیر خارجہ سشما سوراج آج کرگستان کے لیے روانہ ہوں گی جہاں وہ بشکیک میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔

شنگھائی باہمی تعاون تنظیم کے اجلاسوں میں سشما سوراج کی شرکت
author img

By

Published : May 21, 2019, 9:55 AM IST

وزیر خارجہ سشما سوراج کرگستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے آج سے شروع ہونے والے دو روزہ اجلاس میں شرکت کریں گی۔

اس اجلاس میں 13 اور 14 جون کو ہونے والی ایس سی او سربراہ کانفرنس کی تیاری کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر غور و خوص کیا جائے گا۔

سشما سوراج اس سے قبل 2018 میں سی ایف ایم میٹنگ میں شرکت کرچکی ہیں جو چین میں منعقد ہوئی تھی۔

وزیر خارجہ سوراج مختلف ممالک سے آئے ہوئے وزرائے خارجہ اور صدر کرگستان سورانبے جینبیکوف سے ملاقات کریں گی۔

وزارت خارجہ امور نے کہا کہ سوراج وزرائے خارجہ کی کونسل میں بین الاقوامی اور علاقائی اہمیت کے حامل کئی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گی۔

چین کے غلبہ والے اس گروپ کا ہدنوستان 2017 میں مکمل رکن بنا اور نئی دہلی کی شمولیت سے علاقائی جغرافیائی و سیاسی سطح پر بلاک کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.