ETV Bharat / briefs

کیا جیٹ ایئرویز کو مشکلات سے چھٹکارا ملے گا؟ - جیٹ ایئرویز

جیٹ ایئرویز کے سرمایہ کاروں اور ملازمین کو یہ جاننے کےلیے کچھ اور دن انتظار کرنا پڑے گا کہ جیٹ کے مستقبل پر اتحاد ایئرویز نے کن شراط کے ساتھ بولی لگائی ہے۔

جیٹ ایئرویز کےلیے اتحاد کی بولی
author img

By

Published : May 11, 2019, 10:59 AM IST

Updated : May 11, 2019, 11:32 AM IST

اتحاد ایئرویز نے جیٹ ایئرویز میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے لیکن صد فیصد سرمایہ کاری سے ایئرلائنس نے انکار کردیا ہے۔ وہیں اتحاد نے یہ بھی واضح کردیا کہ سرمایہ کاری کے لیے دوسرے پارٹنر کی تلاش اس کی ذمے داری نہیں ہے بلکہ بنکوں کو اس ضمن میں کاروائی کرنی چاہئے۔

مالیاتی بحران کی وجہ سے فی الحال جیٹ ایئرویز اپنی خدمات بند کر چکی ہیں جبکہ مالیاتی بحران کی وجہ سے خدمات ٹھپ کر چکی پرائیویٹ فضائی کمپنی جیٹ ایئر ویز کو قرض دینے والے بینکوں نے اس کا حصہ فروخت کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی قیادت میں آٹھ بینکوں کے کنسورٹیم نے جیٹ ایئر ویز میں 75 فیصد حصہ داری فروخت کے لئے بولی کا عمل شروع کیا ہے جبکہ بولی عمل 12 مئی تک مکمل ہونے کی امید ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
Last Updated : May 11, 2019, 11:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.