ETV Bharat / briefs

پالمور لیفٹ ایری گیشن پروجیکٹ میں تیزی کی توقع - undefined

پاور فینانس کارپوریشن کی جانب سے دس ہزار کروڑ روپئے مختص کیے جانے کے باعث تلنگانہ کے پالمور۔ رنگاریڈی لیفٹ ایری گیشن پروجکٹ کے تعمیری کاموں میں تیزی آنے کی توقع ہے۔

پالمور لیفٹ ایری گیشن پروجیکٹ میں تیزی کی توقع
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 8:43 PM IST

فنڈس کی کمی کی بناء پر تعمیری کام تاخیر کا شکار تھا۔ تلنگانہ حکومت نے سال 2015ء میں 35 ہزار دوسوکروڑ روپئے کی لاگت سے یہ پروجیکٹ شروع کیاتھا جبکہ تعمیری کاموں کا باقاعدہ آغاز2016میں ہوا۔

حکومت نے ابتداء میں اس پروجیکٹ کی تعمیر 2018تک مکمل کرلینے کا ارادہ کیاتھاتاہم فنڈس کی کمی کی بناء پرایسا ممکن نہ ہوسکا۔ اس پراجکٹ کی تکمیل سے یہ توقع ہے کہ متحدہ ضلع محبوب نگر کے علاوہ ضلع رنگاریڈی میں 12.30لاکھ ایکراراضی کو زراعت کے لیے پانی فراہم ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.