ETV Bharat / briefs

حیدرآباد: اے بی وی پی کا بند - اے بی وی پی

حیدرآباد میں خانگی اور کارپوریٹ اسکولس کی جانب سے من مانی فیس وصول کرنے کے خلاف اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد نے احتجاج کیا۔

حیدرآباد: اے بی وی پی کا بند
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 5:05 PM IST

Updated : Jun 28, 2019, 5:11 PM IST

آج اے بی وی پی کی جانب سے خانگی و کارپوریٹ اسکولس کی جانب سے زائد فیس کی وصولی کے خلاف بند منایا گیا۔
آج سکندرآباد اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بند کا اثر دیکھا گیا جہاں مختلف اسکولس بند تھے۔
اے بی وی پی نے فیس ڈھانچہ میں سدھار لاتے ہوئے اسکولس کی جانب سے من مانی کرنے پر کنٹرول کرنے کا تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا۔
بی جے پی کی طلبا تنظیم نے کہا کہ فیس کی تفصیلات کو اسکولس کی ویب سائٹس اور نوٹس بورڈ پر چسپا کیا جانا چاہئے تاکہ اس سلسلہ میں شفافیت پیدا ہوسکے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jun 28, 2019, 5:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.