ETV Bharat / briefs

جیل سے رہا قیدیوں کےلیے جاب میلہ - جیل

ریاست تلنگانہ کے محکمہ جیل کی جانب سے رہاشدہ افراد کےلیے ’جاب میلہ‘ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

جیل سے رہا قیدیوں کےلیے جاب میلہ
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 10:03 PM IST

جیلر اور انچارج امپلائمنٹ سیل سری رام ریڈی نے بتایا کہ جیل سے ہونے والے افراد کےلیے حیدرآباد میں جاب میلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 کنسلٹنسیز کو انٹرویوز کےلیے مدعو کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اس جاب میلہ میں جملہ 129 افراد نے شرکت کی انٹرویز دیئے جبکہ 81 افراد کو نوکری حاصل ہوئی۔
سری رام ریڈی نے کہا کہ ہم تمام جیل سے رہا ہونے والے افراد کو ملازمت دلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جیلر کے مطابق محکمہ جیل کی جانب سے اب تک پانچ مرتبہ جاب میلہ کا انعقاد کیا گیا۔
پہلی مرتبہ دو سال قبل محبوبنگر میں جیل سے رہا ہونے والے 175 قیدیوں کےلیے جاب میلہ کا انعقاد کیا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.