ETV Bharat / briefs

میٹ گالا میں پرینکا اور دپیکا توجہ کا مرکز - پرینکا

نیو یارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے میٹ گالا میں پرینکا چوپڑا اپنے شوہر نکس جونس کے ساتھ اور دپیکا پاڈوکون نے عجیب و حیرت انگیز فینسی لباس میں شریک ہوئیں۔

میٹ گاگا میں پرینکا اور دپیکا توجہ کا مرکز
author img

By

Published : May 7, 2019, 3:00 PM IST

میٹ گالا کا شمار دنیائے فیشن کے سب سے بڑے شوز میں ہوتا ہے۔

پرینکا چوپڑہ جو تیسری مرتبہ اس تقریب میں پہنچیں۔

نو بیاہتے جوڑے پرینکا چوپڑا اور نک جونس کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی پہلی ملاقات بھی 2017 کی میٹ گالا میں ہی ہوئی تھی۔

میٹ گالا میں پرینکا اور دپیکا توجہ کا مرکز
دوسری جانب دپیکا پاڈوکون نے مٹالک گلابی گاون پہن کر میٹ گالا میں شریک ہوئیں جس سے شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

مشہور گلوکارہ اور حال ہی میں آسکر ایوارڈ جیتنے والی لیڈی گاگا حیرت انگیز لباس میں پہنچیں۔

میٹ گالا کے مہمانوں کی فہرست میں منتخب نام ہی ہوتے ہیں اور اس کا ٹکٹ اتنائی مہنگا ہوتا ہے۔

اس تقریب کی خاص بات یہ ہے کہ ہر سال اس کی ایک الگ تھیم ہوتی ہے، جس کے حساب سے بڑے بڑے فنکار نت نئے اور عجیب و غریب لباس زیب تن کر کے آتے ہیں۔

چونکہ اس سال کی تھیم ’کیمپ: نوٹس آن فیشن‘ (Camp: Notes on Fashion) خود ہی ایک تصوراتی خیال پر مبنی تھی، تو ظاہر ہے اس دفعہ کے ملبوسات بھی اتنے ہی حیران کن ہوں گے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.