ETV Bharat / briefs

انٹرمیڈیٹ بورڈ سکریٹری کو برطرف کرنےکا مطالبہ

تلنگانہ پردیش کانگریس نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے سکریٹری کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ سکریٹری کو برطرف کرنے کانگریس کا مطالبہ
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 12:55 PM IST

کانگریس نے کے سی آر سے اپیل کی کہ انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن سکریٹری کو انٹر نتائج میں بدعنوانی و لاپرواہی برتنے کی پاداش میں عہدہ سے ہٹادیا جائے۔

22 اپریل کو لکھے خط میں کانگریس نے حکومت سے کہا کہ انٹرمیڈیٹ نتائج میں بے شمار دھاندلیا ہوئی ہیں اور انہیں پتہ چلا ہے کہ ان دھاندلیوں میں عہدیدار پوری طرح ملوث ہیں۔

بورڈ کے سکریٹری کے علاوہ دیگر عہدیداروں کو فوری طور پر برطرف کرتے ہوئے اس معاملہ کی برسرکار ہائیکورٹ جج سے جانچ کرانے کا تلنگانہ کانگریس نے مطالبہ کیا ہے۔

کانگریس ترجمان ڈاکٹر شراون نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خاطیوں کے خلاف فوری کاراوئی کرتے ہوئے انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.