ETV Bharat / briefs

سری لنکابم بلاسٹ: 24مشتبہ افراد گرفتار - گرجا گھروں

ایسٹر کے موقعے سے سریلنکا میں سلسلہ وار آٹھ دھماکوں کے بعد رات میں کرفیو نافذ کیا گیا تھا جسے آج صبح چھ بجے ہٹا لیا گیا۔

سری لنکا: 13 مشتبہ افراد گرفتار، کرفیوں برخواست
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 8:38 AM IST

Updated : Apr 22, 2019, 11:25 AM IST

سری لنکا میں ایسٹر تہوار کے موقعے پر سلسلہ وار 8 طاقتور بم دھماکوں میں 290 افراد ہلاک اور500 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

اس سلسلہ میں سری لنکا پولیس اور انٹلیجنس ابتک 24 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ان دھماکوں سے گرجا گھروں اور لکژری ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایسٹر کے موقع پر کیے گئے ان دھماکوں میں 3 ہندوستانی سمیت 33 غیرملکی شہری ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والے غیرملکی شہریوں کا تعلق چین، پولینڈ، ڈنمارک، جاپان، پاکستان، امریکہ، مراقش اور بنگلہ دیش بتایا گیا۔

سلسلہ وار آٹھ دھماکوں کے بعد سری لنکا میں رات کا کرفیو نافذ کیا گیا تھا جسےآج صبح چھ بجے ہٹا لیا گیا۔ سیکوریٹی فورسز نے اب تک 24مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ملک کے مختلف مقامات پر پولیس کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Apr 22, 2019, 11:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.