ETV Bharat / briefs

'جموں کشمیر بینک کے خلاف کارروائی صحیح قدم' - Kashmir

حالیہ منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں بارہمولہ سے کامیاب ہونے والے نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما محمد اکبر لون نے ضلع افسران کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس طلب کیا۔

جموں کشمیر بینک کے خلاف کارروائی صحیح قدم: اکبر لون
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 4:33 PM IST

Updated : Jun 15, 2019, 6:40 PM IST

اجلاس میں شمالی کشمیر کے تینوں اضلاع میں ہو رہے تعمیراتی کاموں اور آئندہ منصوبوں سے متعلق افسران سے معلومات حاصل کی گئی، اور رُکے پڑے کاموں کو جلد سے جلد مکمل کرنے پر زور دیا گیا۔

اجلاس کے بعد محمد اکبر لون نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جموں کشمیر بینک کے خلاف حالیہ کارروائی کی ستائش کی۔

جموں کشمیر بینک کے خلاف کارروائی صحیح قدم: اکبر لون

انہوں نے کہا کہ ’’اگر بینک کا پیسہ کہیں غلط استعمال ہو رہا ہے، اور بدعنوانیوں کے خلاف کارروائی ہوتی ہے، تو یہ نہایت ہی خوش آئند اقدام ہے‘‘۔

Intro:ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلوں میں پارلیمانی وزیر محمد اکبر لوں نے نیے سرے سے ہو رہے کاموں کا جائزہ

Body:عاشق میر بارہمولہ جون 15
ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلوں میں اج پارلیمانی وزیر محمد اکبر لوں نے افسران اور ورکران کے ساتھ اہم میٹنگ کی، میٹنگ میں شمالی کشمیر کے کے تینوں اضلاع میں ہورہے کاموں کا جائزہ لیا گیا میٹنگ میں افسران پر ظور دیا کیا کہ جتنے بھی ہو رہے کام ہے انپر جلد از جلد کام مکمل کیا جائے، میٹنگ کے باد اکبر لون نے ورکران سے بھی ملاقات کی، اور میڈیا کے ساتھ بات کی، اکبر لون نے ہمارے ساتھ بات کرتے ہوے کہا کہ ہالہی میں جو جے کے بنک کا گھوٹالا سامنے آیا ہے اس پر کاروائی کرنی چاہے،
Byte 1 Mohd Akbar Lone ( MP)

Conclusion:
Last Updated : Jun 15, 2019, 6:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.